قادیانی اور شیعہ کے ساتھ نکاح اور تعلقات رکھنا
سوال: قادیانی اور شیعہ مسلمان ہیں یا کافر؟ ان سے شادی بیاہ اور اسلامی معاملات درست ہیں یا نہیں؟ جنہوں نے کر لیا ہے تو وہ اب کیا کریں؟
جواب: صورتِ مسئولہ میں قادیانی، شیعہ، یہ سب گروہ غیر مسلم اور کافر ہیں۔ مذاہب عالم پر مشہور کتاب الملل والنحل میں اس کی وجوہات بیان کی ہیں، حضرت مولانا انور شاہ کشمیریؒ نے اکفار الملحدین في ضروریات الدین میں فتویٰ دیا ہے، حضرت مولا اشرف علی تھانویؒ نے بھی :امداد الفتاویٰ: میں ان کے کافر ہونے کا فتویٰ دیا ہے۔ ان سے اسلامی تعلقات نا جائز و حرام ہیں۔ اگر کر لئے ہیں تو دین کی بنیاد پر توڑ لیں۔ شریعت کا یہی حکم ہیں۔
(آپ کے سوالات اور ان کا حل: جلد، 3 صفحہ، 437)