Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

روافض کے کفر اور سزائے موت پر کوفہ کے فقہائے کرامؒ کا فتویٰ


روافض کے کفر اور سزائے موت پر کوفہ کے فقہائے کرامؒ کا فتویٰ

کوفہ کے فقہاء کرامؒ کے ایک طبقہ نے قطعیت کے ساتھ فتویٰ دیا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے والا (اگر اسلامی حکومت ہو تو) سزائے موت کا مستحق ہے۔ نیز انہوں نے فتویٰ دیا ہے روافض کے دائرہ اسلام سے خارج ہونے کاـ

نوٹ: ملحوظ رہے کہ روافض کے بارے میں کوفہ کے علماء اور فقہاء کا فیصلہ و فتویٰ خاص اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ رفض و تشیع کا مرکز رہا ہے۔ اس لئے وہاں کے فقہاء کرامؒ روافض کے عقائد و احوال سے زیادہ واقف رہے ہیں۔

(جواهر الفتاویٰ جلد 1، صفحہ 202)