گستاخ سیدنا صدیقِ اکبرؓ کے نمازِ جنازہ کا حکم
گستاخ سیدنا صدیقِ اکبرؓ کے نمازِ جنازہ کا حکم
محمد بن یوسف الفریابیؒ سے دریافت کیا گیا ایسے آدمی کے بارے میں جو سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی شان میں گالی بکے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ وہ کافر ہے۔ پوچھا گیا کہ ایسے آدمی کی نمازِ جنازہ پڑھی جائے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔
(جواهر الفتاوىٰ جلد 1، صفحہ 292)