شیعہ کے ساتھ نکاح کرنے اور اُن کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم
شیعہ کے ساتھ نکاح کرنے اور اُن کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم
بلا شبہ فرقہ امامیہ، سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت سے منکر ہیں، اور کتب فقہ میں مذکور ہے کہ سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت کا جس نے انکار کیا وہ اجماعِ اُمت کا منکر ہوا، وہ کافر ہو گیا۔
لہٰذا شیعہ اثناء عشری رافضی کافر ہیں۔ مسلمانوں سے ان کا نکاح شادی بیاہ جائز نہیں، ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں، غرض ان کے ساتھ غیر مسلم جیسا سلوک کیا جائے۔
(جواہر الفتاویٰ جلد 1، صفحہ 354)