Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معیارِ حق نہ سمجھنے والوں کی پیروی سے بچنے کا حکم


صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معیارِ حق نہ سمجھنے والوں کی پیروی سے بچنے کا حکم

اہلِ سُنّت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین عادل اور معیارِ حق ہیں، یہ نصوصِ قُرآنیہ اور احادیثِ صحیحہ سے ثابت و منقول ہے، یہی عقیدہ رکھنا ایمان کی صحت کے لئے شرط و ضُروری ہے۔

جو لوگ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو عادل اور معیارِ حق نہیں سمجھتے وہ لوگ گُمراہ اور فاسق ہیں اور اہلِ سنّت والجماعت کے راستے سے ہٹے ہوئے ہیں، ان کی پیروی ناجائز و حرام ہے۔

(جواہر الفتاویٰ جلد 4، صفحہ 210)