موجودہ قرآن محرف ہے - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

موجودہ قرآن محرف ہے

  مولانا اللہ یار خان رحمۃ اللہ

صفحہ 3 از 3

اس اقرا کی بنیاد یہ ہے کہ قرآن حکیم ان لوگوں نے جمع کیا جو غیر معصوم تھے اور ان غیر معصوم کا کامل طور پر صادق القول اور امین خانہ محال ہے لہذا قرآن میں تحریف ہونا گویا امر عادی ہے۔اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اگر معصوم لوگ قرآن کو جمع کرتے تو وہ قابل اعتماد ہوتا۔لیکن ایک پیچیدگی کا حل کوئی نظر نہیں آتا کہ معصوم تو سارے کے سارے تقیانے دلدارہ تھے بلکہ ایک معصوم کے ذمے تو شیعہ نے یہ بھی لگا رکھا ہے کہ9/10 حصہ دین تقیہ میں ہے. تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ اگر معصوم ہی قرآن کو جمع کرتے تو اس امر کی کیا ضمانت ہوتی کہ اس کا کون سا حصہ تقیہ کی نظر ہوا اور کتنا حصہ اصل قرآن ہے۔

دوسری بات یہ ہے کہ معصوم جمع کرتے جب بھی اللہ کی مخلوق تو اس سے محروم ہی رہتی کیونکہ بقول شیعہ معصوم نے جو قرآن جمع کیا وہ 14 سو سال تک کسی کو دیکھنا نصیب نہیں ہوا اگے کی اللہ جانے۔

ہاں جن غیر معصوم نے قرآن جمع کیا ان کی کار گردگی کی تفصیل ملاحظہ ہو۔

1فصل الخطاب ص146

ومن امثال تلك الامور نما كان معروف تجعلوه منکر از مامان منكرات ملون معروف

تحریف کی مثالوں میں سے یہ باتیں ہیں کہ اچھی باتوں کو برا بنا دیا اور بری باتوں کو اچھا بنا دیا۔

2_اور احتجاج طبرسی ص 124

فصار الحق في ذلك الزمان داند عمر باطلا - الكذب صدتا الصدت کذبا

خلفاء کے زمانے میں حق و باطل بنا دیا اور باطل کو حق جھوٹ تو سچ بن گیا اور سچ جھوٹ بن گیا۔

اس الٹ پلٹ کا نتیجہ کیا نکلا۔

فصل الخطاب ص51

ان هذه الأمة إلى الآن متحیرون تا لیون کی ادیا تھم واحکامهم

بے شک یہ امت اس وقت تک اپنے دین اور دین کے احکام کے بارے میں حیران ہیں۔

واقعائی نتیجہ تو یہ ہونا چاہیے تھا مگر ایک بات تحقیق طلب ہے کہ ھذا المۃ سے کیا مراد ہے علامہ نوسی طبرسی جس امت کی نمائندگی کر رہے ہیں وہ مراد ہو سکتی ہے اور وہ شیعہ جماعت ہے اور ان کا تحیر بھی کوئی غیر فطری نہیں کیونکہ دعویٰ ہے کہ الہامی اور آسمانی دین ہے الہامی مذہب کے لیے الہامی کتاب ہونا ضروری ہے کہ اس سے رہنمائی حاصل کی جائے اب شیعہ کے متغیر ہونا کا سبب یہ ہے کہ جو کتاب موجود ہے وہ قابل اعتبار نہیں اور جو قابل اعتبار ہے وہ موجود نہیں بلکہ معصوموں کے بغیر کسی نے وہ کتاب دیکھی نہیں۔اس سورت میں سوائے اس کے کوئی چارہ نہیں احکام خود بنائے جائیں اور انہیں ٹکسالی بنانے کے لیے منسوب کیے جائیں مذہب کے ساتھ ایک عقیدہ تو حل ہو گیا۔مگر دوسری مشکل یہ پیدا ہوگی کہ انسانوں کا تیار کیا ہوا مذہب اسمانی دین کیوں کر ہو گیا؟ وہ حالات جن کی وجہ سے امت شیعہ تغیر مسلسل کی کیفیت کا شکار ہے۔


صفحہ 3 از 3