اپنے خلاف تلوار اٹھانے والوں سے خلیفہ کیسا سلوک کرے؟ مرزا کے دو متضاد مؤقف
سلفی فائیٹریہ اصل میں ایسا کیوں ہوا یے ہم آپ کو بتاتے ہیں، وہاں سیدنا علیؓ سے اختلاف کرنے والے سیدنا معاویہؓ تھے اس لیے وہاں یہ بیان دے دیا دوسری طرف سیدنا عثمانؓ تھے اور انکے مقابلے میں آنے والے باغیوں، بلوائیوں کا دفاع کرنا تھا اس لیے وہاں یہ بیان دے دیا۔