کفار و مشرکین سے دوستی کی ممانعت
کفار و مشرکین کے اعتقاد میں نجاست ہے اس لئے ان سے نفرت رکھنا ضروری ہے اور ان سے قلبی تعلق و دوستی اور محبت رکھنا درست نہیں، البتہ کسی مصلحت کی بناء پر زبانی محبت و الفت کا اظہار اور ضرورت کے موقع پر ان کو کھانے میں ایک ساتھ بھٹلانا درست ہے۔
(جواہر الفتاوىٰ: جلد، 5 صفحہ، 184)