شیعہ علماء تقیہ کر کے خود کو شافعی اور حنفی ظاہر کرتے تھے! (شیعہ جید عالم شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری کا اقرار)
جعفر صادقحمد و ثناء اور درود کے بعد ارباب عرفان و اصحاب بصیرت سے یہ بات مخفی نہیں ہے کہ امیر المومنین علیہ السلام کی شہادت سے سلاطین صفویہ کے برسر اقتدار آنے تک شیعہ ہمیشہ تقیہ میں زندگی بسر کرتے رہے اور مخالفین کی قوت و شوکت کی وجہ سے اپنے مذہب کے اظہار سے عاجز رہے اور مجبوراً اپنے آپ کو شافعی یا حنفی کہلاتے تھے۔