Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بدعتی کی مجلس شرابی کی مجلس سے بدتر ہے


بدعتی کی مجلس شرابی کی مجلس سے بدتر ہے

بدعتی کی مجلس شرابی کی مجلس سے بدتر ہے یہ بھی درست ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شرابی شراب کو بُرا اور شراب پینے کو کارِ بد جانتا ہے مگر نفس کے دھوکے میں پیتا ہے، پھر جب اس کو احساس ہو جائے گا تو وہ اس سے باز آجائے گا، بخلاف بدعتی کے، اس لئے کہ بدعتی امر بدعت کو کارِ ثواب بلکہ نیکی سمجھ کر اس کو بجالاتا ہے، اس سے باز نہیں آتا ہے، ہاں اللہ تعالیٰ نے اگر سمجھ دے دی پھر توبہ کرے گا تو توبہ قبول ہو گی۔

(جواهر الفتاوىٰ جلد 4، صفحہ 144)