تحریف قرآن اور مدح امامت و آئمہ شیعہ - ردِ رافضیت | دفاع…

تحریف قرآن اور مدح امامت و آئمہ شیعہ

  مولانا اللہ یار خاں

صفحہ 4 از 4

نبوت اور امامت میں فرق نہیں یعنی نبی اور امام میں فرق نہیں ۔ جیسے نبی پر ایمان لانا فرض ہے اسی طرح امام پر ایمان لانا فرض ہوا ۔ نبی کریم ﷺ کے بعد نبی آنا موقوف ہوا مگر امامت شروع ہی بنی کریم ﷺ کے بعد ہوئی ، لہذا ہر امام پر ایمان لانا بھی اسی طرح فرض ہوا جس طرح انبیاء پر ایمان لانا تو ثابت ہوا کہ ختم نبوت کا عقیدہ کوئی چیز نہیں کیونکہ ایمان لانے کی ایک چیز باقی رہی ، نبی کریم ﷺ کے بعد بارہ امام ہوئے اور امام پر ایمان لانا بھی ضروری ہے اور امام افضل ہوتا ہے، نبی سے لہٰذا شیعہ ختم نبوت کے قائل نہ ہوئے بلکہ ان کے عقیدے کے مطابق اجرائے نبوت حق ہے ۔


صفحہ 4 از 4