شیعہ کی مجبوری اور اس کا حل - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

شیعہ کی مجبوری اور اس کا حل

  مولانا اللہ یار خان

صفحہ 3 از 3

اس مفسر عظیم نے امام سے روایت پیش کر دی کہ موجودہ قرآن پڑھنے کا واقعی امام نے حکم دیا ہے اور امام غائب کے ظاہر ہونے تک مجبوری ہے کہ اسے غلط جانتے ہوئے اس سے تعلق رکھنا ہے مگر یہ یقین ضرور رکھنا ہے۔

کہ یہ حکم عبوری دور کے لیے ہے امام کے ظاہر ہونے پر سب کچھ بدل جائے گا۔

لہٰذا امام کے ظاہر ہونے سے پہلے سب شیعوں کو غلط عقیدے پر قائم رہنا ہے اور غلط طرز عمل اپنائے رکھنا ہے۔


صفحہ 3 از 3