کافر کو زکوٰۃ دینے کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

کافر کو زکوٰۃ دینے کا حکم


حربی کافروں یامستامنین کو نہ تو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے اور نہ صدقاتِ واجبہ۔

(فتاویٰ عثمانیه: جلد 4 صفحہ 50)