قربانی میں غیر مسلم کی شرکت کا حکم
قربانی میں غیر مسلم کی شرکت کا حکم
واضح رہے کہ قربانی میں شامل ہونے والے تمام شرکاء کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ کسی غیر مسلم یا غلط عقیدہ رکھنے والے کے ساتھ مل کر قربانی کرنا جائز نہیں۔
(فتاویٰ عثمانیه جلد 8، صفحہ 393)