Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار سے دوستی کا حکم


کوئی مسلمان کسی کافر کے ساتھ موالات یعنی قلبی محبت اور تعلق نہ رکھے گا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡیَہُوۡدَ وَ النَّصٰرٰۤی اَوۡلِیَآءَ:

ترجمہ: اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ۔

(فتاویٰ عثمانیه: جلد 10 صفحہ 327)