تحریف قرآن کے عنوان پہ شیعوں سے تین ایسے سوال جس میں تقیہ کی گنجائش نہیں رہتی۔
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندتحریف قرآن کے عنوان پہ شیعوں سے تین ایسے سوال جس میں تقیہ کی گنجائش نہیں رہتی۔
سوال نمبر 1
دو ہزار سے زائد روایات تحریف قرآن پر جو شیعہ کتب میں ہیں جن کو محدثین شیعہ متواتر و مستفیض کہتے ہیں۔ان کے غیر معتبر ہونے کی کوئی ایسی معقول وجہ بیان کریں جو شیعہ اصول حدیث کے مطابق ہو اور ان روایات کے غیر معتبر ہونے سے شیعہ کے فن حدیث بالخصوص روایات امامت پر کوئی اثر نہ پڑے۔
سوال نمبر 2
شیعہ کتب سے کچھ معتبر حدیثیں ائمہ معصومین کی پیش کریں جن میں اس عنوان کی تصریح ہو کہ قرآن میں تحریف نہیں ہوئی۔
نمبر 3
شیعہ علما ایک فتوی تیار کریں اور دو ٹوک اعلان کردیں کہ تحریف قرآن کا جو بھی قائل ہو وہ کافر ہے اور قطعاً دائرہ اسلام سے خارج ہے اور ان علما و اکابر شیعہ علما کو جو تحریف قرآن کے قائل تھے جن میں اصحاب ائمہ و سفرائے امام غیب بھی ہیں، سب کافر اور گمراہ بھی ہیں اور افراط فتوی پر اپنی اور اپنے ادارے کی مہر ثبت کر کے شائع کر دیں اور اچھا ہو کہ دنیا کے دیگر شیعہ مجتہدین کے بھی اس پر دستخط ہو جائیں۔