Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دانیال علیہ السلام کی قبر

  علی محمد الصلابی

جب ’’تُسْتَرْ‘‘ میں دانیال علیہ السلام کی قبر ملی تو اس کے بارے میں ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس خط لکھا، سیدنا عمرؓ نے جواباً تحریر کیا کہ دن میں تیرہ 13 قبریں کھدواؤ اور رات میں ان قبروں میں سے کسی ایک میں ان کی لاش دفن کر دو اور ان کی قبر میں خوب مٹی ڈال دینا تاکہ لوگ اس سے فتنہ میں نہ پڑ جائیں۔ 

(الفتاوٰی: جلد 15 صفحہ 90)