غالی شیعہ اسلام سے خارج ہیں اور ان سے کسی قسم کا تعلق رکھنا درست نہیں
سوال: ایک عالم کہتا ہے کہ جو شخص سیدنا ابوبکرؓ کی صحابیت و خلافت کا منکر ہو اور مستحق لعنت و تبرا جانتا ہو وہ اسلام سے خارج ہے۔باس سے کسی قسم کا تعلق نہیں کرنا چاہیے۔ دوسرا شخص کہتا ہے ایسے شخص کے ساتھ برتاؤ درست ہے وہ کلمہ پڑھتے ہیں لہٰذا خارج از اسلام نہیں ہوسکتا۔ اسکے بارے میں کس کا قول صحیح ہے؟
جواب: اس عالم کا قول صحیح ہے اور دوسرا شخص جو کچھ کہتا ہے وہ اصول اسلام سے ناواقفیت پر مبنی ہے۔ اس کو چاہیے کہ اس سے توبہ کرے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 359)