Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم محتاجوں کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہ ہوگی


سوال: کیا مال زکوٰۃ سے غیر مسلم محتاجوں، بیواؤں اور یتیموں کا امداد کرنا جاںٔز ہے یا نہیں؟

جواب: زکوٰۃ مال صرف مستحق مسلمان کو دینا ضروری ہے۔

(فتاویٰ عباد الرحمٰن: جلد 4، صفحہ 57)