دھوکہ نمبر 20
شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒدھوکہ نمبر 20
یہ ہے کہ لغت و عرف کا لحاظ کئے بغیر قرآنی کلمات کی من مانی تفسیر کرتے ہیں اور اس کو اہمیت دینے اور قابل اعتبار ٹھہرانے کے لئے اس کی نسبت اہل بیت کی طرف کر دیتے ہیں، مثلا رب جہاں کہیں وہ مضاف بضمیر خطاب ہو اور جو نبی کریمﷺ کی طرف راجع ہوا، اس سے حضرت علی رضی اللّٰه عنہ مراد لیتے ہیں۔ یا مومنین یا مومن سے شیعانِ علی مراد لینا اور کافر و کافرین سے اہل سنت اور منافق و منافقین سے کبار صحابہ( رضوان ﷲ علیہم).