Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو کام کے لئے رکھنے اور اسے زکوٰۃ دینے کا حکم


سوال: کیا کسی غیر مسلم کو گھر کے کام کاج کیلئے رکھنا جاںٔز ہے؟ نیز کیا غیر مسلم کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: بہتر یہ ہے کہ گھر کے کام کاج کیلئے کسی مسلمان کو رکھا جائے، البتہ غیر مسلم کو بوجہ ضرورت گھر میں کام کے لئے رکھنے کی گنجائش ہے۔ اور غیر مسلم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے، البتہ خیرات وغیرہ دے سکتے ہیں۔

(فتاویٰ عباد الرحمٰن: جلد 6، صفحہ 214)