غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات کا حکم
غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات کا حکم
سوال: اگر کوئی غیر مسلم کسی مسلمان کے ہاں مہمان بن کر آ جائے تو مسلمان کو ان کی عزت و توقیر کی اجازت ہے یا نہیں؟
جواب: غیر مسلموں کے ساتھ محض معاشرتی تعلقات رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، ہاں دوستانہ تعلقات قائم رکھنا جس سے یہ تأثر ملے کہ مذہب اور غیر مذہب والے برابر ہیں جائز نہیں ہے۔
(فتاویٰ عباد الرحمٰن جلد 7، صفحہ 204)