Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

دھوکہ نمبر 28

  شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ

دھوکہ نمبر 28

طریقہ واردات یہ ہے کہ شیعوں کے علمائے مذہب اپنے مذہب کے اثبات اور اہل سنت کے مذہب کے بطلان میں ایک کتاب تصنیف کرتے ہیں اور مصنف یا مؤلف کی جگہ کسی کنیز یا عورت کا نام ٹانک دیتے ہیں ۔ اس کے ساتھ اسکا ڈھنڈورا بھی پیٹتے جاتے ہیں کہ یہ کتاب اہل سنت کے علماء نے بھی مطالعہ کی ہے مگر کوئی بھی اس کی تردید نہ کر سکا۔ ایسی ہی ایک کتاب الحسنہ ہے جو لکھی تو شریف مرتضیٰ نے ہے مگر کہتے یہ ہیں کہ وہ کنیزان اہل بیت میں سے کسی کنیز کی تصانیف ہے۔