شیعہ امیدوار کو ووٹ دینا
شیعہ امیدوار کو ووٹ دینا
سوال: ایک دشمن صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے حق میں ممبری کا ووٹ دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: اپنی نمائندگی کے لیے ایسے شخص کو رائے دینی چاہیے جو اہلِ اسلام کی مذہبی معاشرتی سیاسی اور صحیح ترجمانی کر سکے اور جو شخص اس کے خلاف کسی ایسے شخص کو رائے دے جس سے یہ توقع نہ ہو بلکہ اس میں مضرت کا اندیشہ ہو وہ غلطی پر ہے اور اس اعانت کی وجہ سے گنہگار ہو گا۔جو شخص صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کو گالیاں دے، حدیث شریف میں اس پر لعنت آئی ہے۔ ایسے شخص سے کیا توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ بدبخت مسلمانوں کی صحیح ترجمانی کرےگا۔
(جامع الفتاویٰ:جلد, 4 صفحہ, 138)