Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کفریہ کلمات کے بعد تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح دونوں ضروری ہیں


کفریہ کلمات کے بعد تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح دونوں ضروری ہیں

کسی نے اگر ایسا کلمہ بولا جس سے کفر لازم آتا ہو تو اس پر تجدیدِ ایمان کے ساتھ تجدیدِ نکاح بھی لازم ہے اگر تجدیدِ ایمان کے بعد اگر تجدیدِ نکاح نہیں کیا تو ساری عمر حرام کاری میں مبتلا رہنے کی سزا کا مستحق ہو گا اللہ تعالیٰ معاف کر دے تو الگ بات ہے۔ اور خدانخواستہ تجدیدِ ایمان اگر نہیں کیا اور کفریہ الفاظ سے توبہ نہیں کی یہاں تک کہ اس کی موت آگئی تو ہمیشہ کے لئے جہنم میں جلے گا، پھر اس کی معافی نہیں ہو گی۔

(فتاویٰ عباد الرحمٰن جلد 1، صفحہ 56)