Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کو غسل دینا


شیعہ کو غسل دینا

سوال: اگر شیعہ مرد مر جائے اور کوئی شیعہ نہ ہو تو کیا مسلمان، اِس کو غُسل دے سکتے ہیں؟

جواب: اِس کو مسلمان غُسل دے کر دفن کریں، مگر غُسل، کفن اور دفن سنت کے مطابق نہ کریں، بلکہ اس پر پانی بہا کر کپڑے میں لپیٹ کر گڑھے میں ڈال دیں۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل میّت، جلد 7، صفحہ 35)