کفارات وضو
علی محمد الصلابیسیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
من أتم الوضوء کما أمرہ اللّٰه عزوجل فالصلوات المکتوبات کفارات لما بینہن
(الموسوعۃ الحدیثیۃ، مسند احمد: صفحہ، 406 اسنادہ صحیح)
ترجمہ: جس نے مکمل وضو کیا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے حکم دیا ہے تو فرض نمازیں ان کے مابین واقع ہونے والی گناہوں کے لیے کفارہ ہیں۔