Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کو مسلمانوں کے مساجد میں آنے سے روکنا اور اُن کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا


شیعہ کو مسلمانوں کے مساجد میں آنے سے روکنا اور اُن کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا

جماعت میں اگر کوئی شیعہ درمیان میں کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو سنیوں کی نماز میں اس صورت میں کچھ نقصان اور خلل نہ ہو گا، لیکن آئندہ اس رافضی سے کہہ دیں کہ یا تو وہ اپنے مذہب سے توبہ کرے، ورنہ مسلمانوں کی جماعت میں نہ آیا کرے، اور اس کو قبرستان میں دفن نہ کریں۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل نماز، جلد 2، صفحہ 67)