Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


شیعہ کے پیچھے سنی کی نماز نہیں ہوتی، چونکہ ان کے بعض عقائد ایسے ہیں جو مؤجبِ کفر ہیں، لہٰذا اس صورت میں نماز کا صحیح نہ ہونا امرِ یقینی ہے، اور اگر شیعہ غالی نہ ہو تب بھی احتیاط لازم ہے کہ عقیدہ امرِ مخفی ہے اور سبِ شیخینؓ ہے جو عندالبعض کفر ہے اور قذفِ سیدہ عائشہ صدیقہؓ ہے جو بالاتفاق کفر ہے کوئی شیعہ خالی نہیں ہوتا۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل امامت: جلد 2، صفحہ 57)