Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کلمہ اخلاص اور کلمہ تقویٰ

  علی محمد الصلابی

انی لأعلم کلمۃ لا یقولھا عبد حقا من قلبہ إلا حرم علی النار

ترجمہ: یقیناً میں ایک کلمہ جانتا ہوں جو بندہ بھی اسے اپنے دل کی گہرائیوں سے کہے گا وہ جہنم پر حرام کر دیا جائے گا۔

اس پر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں آپؓ سے بیان کروں کہ یہ کلمہ کیا ہے؟ یہ کلمہ اخلاص ہے، جسے اللہ تعالیٰ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر لازم قرار دیا تھا، اور یہی کلمہ تقویٰ ہے جسے رسول اللہﷺ‏ نے اپنے چچا ابو طالب سے ان کی وفات کے وقت اقرار کرانا چاہا تھا، اور وہ ہے۔ لا الٰہ إلا اللّٰہ کی شہادت۔ 

(مسند احمد: صفحہ، 447 اسنادہ قوی)