سیدنا عثمانِ غنیؓ نبی کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا:
من مات وھو یعلم ان لا إلہ إلا اللّٰه دخل الجنۃ
(مسند احمد: صفحہ، 464 اسنادہ صحیح)
ترجمہ: جس کی موت اس حالت میں ہو کہ وہ اچھی طرح اس حقیقت کو جانتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔