Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کو غسل و کفن دینا اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا


شیعہ کو غسل و کفن دینا اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا

شیخینؓ کو سب و شتم کرنے والے کو بہت سے فقہاء کرامؒ نے کافر لکھا ہے۔ اور جو روافض سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے افک کے قائل ہیں یا سیدنا صدیقِ اکبر کی صحابیت کے منکر ہیں یا سیدنا علی کی اُلوہیت کے قائل ہیں، وہ باتفاق کافر ہیں۔

درمختار شامی میں ہے کہ ایسے روافض کی تجہیز و تکفین میں امداد کرنا اور ان کی جنازہ کی نماز پڑھنا اور ان کو مسلمانوں کہ ایک قبرستان میں دفن کرنا درست نہیں ہے، اور ان سے بالکل متارکت اور مقاطعت کی جائے، تا کہ ان کو تنبیہ ہو اور سنی ہو جائیں۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل میت، جلد 7، صفحہ 155)