دھوکہ نمبر 49 - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

دھوکہ نمبر 49

  شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ

صفحہ 2 از 4

من ربه لَيْسَ لَهَا مُدفع

اس کے بعد پیغمبر کے پاس ان کے رب کی طرف سے تاکید آئی کہ اس میں رعایت کی کوئی گنجائش نہیں۔

ابلغ والا لم تكن مبلغاً

والله منهم عاصم ينع

(جو تم سے کہا گیا وہی) پہنچاؤ ورنہ تم پہچانے والے نہیں ہو گئے، خدا تعالٰی ان سے تم کو بچانیوالا ہے۔

فَمِندَهَا قَام النبى الذى

كَانَ بِمَا يَا مُرة يھدع

پس اسوقت پیغمبر اللّٰه کے حکم کو صاف صاف بیان کرنے کے لئے اٹھے۔

يخطب مامورا وفي كفه

كَفَ عَلَى طَاهِرُ يَلْسح

اور خدا کے حکم سے خطبہ دینا شروع کیا۔ اس وقت ان کے ہاتھ میں علی کا چہکتا ہوا ظاہری ہاتھ تھا۔

رافعها اكرم بكف الذي

يرُلَمُ الكَ الَّذِي يَرُنَعُ

اس ہاتھ کو اٹھایا ۔ اور کیا کہنا اس ہاتھ کی برکت کا جو اٹھاتا ہے اور اٹھتا ہے۔

مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ فَهَذا لَهُ

مَوْلًا فَلَمْ يَرْضُوا وَکمْ يَقْتَعُوا

اور کہا جس کا میں دوست ہوں یہ اس کا مولیٰ ہے۔ پس وہ اس پر راضی نہیں ہوئے نہ اس پر قناعت کی ۔

وظل قوم غاظھم فعله

کانا انا لهم تجدع

اور وہ ایسے لوگ ہو گئے جن کو پیغمبر کا یہ فعل کینہ میں مبتلا کر گیا اس حال میں گویا ان کی ناکیں کاٹی جا رہی ہیں۔

حتیٰ اذا واعدو انی لحدہ

ونصروا ممن مدفنه فیتعوا

حتیٰ کہ جب پیغمبر علیہ السلام کو قبر میں رکھ کر دفن سے فارغ ہوئے تو انہوں نے بھلا دیا۔

ما قال في الامس وأوصى بِهِ

وَاشْتَرُوا الفَر بِمَا يَنْفَعُ

وہ قول جو کل کہا گیا ہے اور جس کی وصیت کی گئی تھی۔ اس طرح انہوں نے نفع کے بجائے نقصان خریدا۔

وتطعوا ارحامهم بعدَهُ

فَسَوْف يُجْزَونَ بِمَا تَطعُوا

اس طرح اپنا رشتہ قرابت کاٹ ڈالا، اور عنقریب اس قلع کا بدلہ پائیں گے ۔

واز معوا مكرا بمولاهم

تبا لِمَا كَانُوا بِهِ ازمَعُوا .

اور انہوں نے اپنے مولیٰ کے بارے میں فریب کیا ہو۔ انہوں نے ٹھانا ہے خدا اس میں انہیں ہلاک کرے۔

لاهم عليه يردو احواضہ

غدًا وَلَا هُوَ لَهُمْ یشِفَعُ

ایسے لوگ کل نہ پیغمبر کے پاس حوض پر آسکیں گے اور نہ پیغمبر ان کی شفاعت کریں گے ۔

وَحَوضُ لَما بَين صنعا الی الیۃ

طولُ وَالْعَرْض مِنْهُ أَوْمعُ

پیغمبر کے اس حوض کا طول صنعار سے ایلہ تک ہے بلکہ اس سے بھی وسیع تر۔

يُنصَبُ فيهِ عَلَم للهُدَى

والحوض من مآ عله مترع

وہاں نشان ہدایت قائم ہو گا ۔ اور وہ حوض اپنے پانی سے لبالب پر ہو گا ۔

حصَالَ يَا قُوت وَمَرْجَانَةٌ

وَلُوا لُولَمْ تَحَهُ أَصْبَعُ

اس کے سنگریرے یا قوت و مرجان اور در ناسفتہ ہوں گے۔

وَالْعِطَرُ والریحان انواحہ

ذاكَ وَقَد هَبَّتْ به زعزع

اس کی خوشبو عطر دریحان کی قسم کی ہوگی، اور تیز ہوا اس پر ملتی ہو گی کہ خوشیو بر طرف اڑائے۔

ریح من الجنة ما مورۃ

ذاعية ليس لها مرجع

جنت کی ایک ہوا اس (حوض) پر مامور ہے ۔ جو ہر وقت رہے گی واپس نہیں ہو گی۔

أفَا ذلوا مِنْهُ لَكَى يَشْرَبُوا

بل تباتكم نار رحبوا

جب یہ لوگ پانی پینے حوض کے قریب آئیں گے تو ان سے کہا جائے گا۔ تمہارا ناس ہو یہاں سے ہٹو۔

ودنكم فالتمسوا مثھلا

یرويكُم أَو مَطعمًا يَشْبَعُ

یہ پانی تمہارے لئے نہیں ہے، اپنی سیرابی کے لئے کوئی اور حوض ڈھونڈ لو ، اور اپنا پیٹ بھرنے کے لئے کوئی اور طعام خانہ تلاش کرو -

هذا لمن والى بَنِي أَحْمَد

وَلم يَكُن غَيْرَهُم يَتَّبِعُ

یہ پیشہ تو ان کے لئے ہے جو آل احمد سے محبت رکھتا اور ان کے غیر کا تابع نہیں ہے۔

فالفورُ لِلشَّارِبِ مِن حَوضِ

وَالوَيْلُ وَالوَيلُ لِمَن یمْنَعُ

پس اس حوض سے پینے والے کے لئے کامیابی ہے اور ان کے لئے ہلاکی ہے جن کو اس سے روک دیا گیا ۔

والناس يوم الحشرر اياتھم

خس فينها هالك الربع

قیامت کے دن لوگوں کے لئے پانچ علم ہوں گے ان میں سے چار کے لئے ہلاکی ہے۔

نَرَايَة العجل وفرهونها

سامرى الأمة الشنح

ایک علم گو سالہ سامری کا ہے۔ اور اس بدکردار گروہ کا سامری فرعون ہے۔

ورأية يُقدمها جبتم

لا بدوله والله منعح

اور ایک نشان کا پیشوا جیتر و باطل شی ہے خدا کرے اس کی قبر ٹھنڈی نہ ہو ۔

ورأية فقد مُهَا تَعْشَل

كَلْبٌ بن كَلْبِ نعَلَهُ مُقَطع