Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد کو غسل دینا


مرتد (اسلام سے پھر جانے) والا اگر مر جائے تو اسے غسل نہ دیا جائے، اور اگر اس کے مذہب والے اس کی نعش کو مانگیں تو اس کی نعش نہ دی جائے۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل میت: جلد 7، صفحہ 39)