Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافر میت تو غسل دینا اور اس کا نمازِ جنازہ پڑھنا


کافر میت تو غسل دینا اور اس کا نمازِ جنازہ پڑھنا

اگر کسی مسلمان کا کوئی عزیز کافر ہو، اور وہ مر جائے تو اس کی نعش اس کے کسی ہم مذہب کو دے دی جائے۔ اور اگر اس کا کوئی ہم مذہب نہ ہو، یا وہ لینا قبول نہ کرے تو بوجہ مجبوری وہ مسلمان، اس کافر رشتہ دار کو غسل دے، مگر مسنون طریقے سے نہیں۔ یعنی اس کو وضو نہ کروائے، نہ سر صاف کیا جائے، نہ کافور وغیرہ اس کے بدن پر ملا جائے اور نہ نمازِ جنازہ پڑھی جائے۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل غسل، جلد 1، صفحہ 96)