عمرؓ نے حضرت فاطمہؓ کے گھر جلانے کا حکم دیا.
زینب بخاریعمرؓ نے حضرت فاطمہؓ کے گھر جلانے کا حکم دیا.
جواب اہلسنّت
یہ باطل ھے، شیعہ کی من گھڑت کہانیوں میں سے ایک کہانی، شیعہ اس بارے میں باہم مختلف ہیں. اکثر کہتے ہیں کہ گھر جلایا، بعض کہتے ہیں، جلانے کا ارادہ کیا.
اگر بقول شیعہ گھر جلایا یا جلانے کے لئے سامان جمع کیا تو ایسے اہم واقعہ کو امت تک متواتر ذرائع سے پہنچنا چاہیے تھا. اگر دل میں جلانے کا ارادہ کیا تھا، اس کی اطلاع کیسے ہوئی؟؟
اس موضوع پر آگ در بتول سیکشن اور سیدہ فاطمہ لکھ کر مزید تحقیقی مواد تلاش کریں۔