کفار کے ذبیحہ کا حکم
غیر کتابی کے ذبیحہ کی حرمت پر علماء کا اجماع ہے کہ مجوسیوں اور عرب کے تمام مشرکوں اور تمام بت پرستوں اور غیر کتابی کافر کا ذبح کیا ہوا حرام ہے۔
(مسائل رفعت قاسمی مسائل عیدین و قربانی: جلد 4، صفحہ 132)
(مسائل رفعت قاسمی مسائل عیدین و قربانی: جلد 4، صفحہ 132)