Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

دھوکہ نمبر 60

  شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ

دھوکہ نمبر 60

اماموں سے اس قسم کی روایت کر کے اسے شہرت دیتے ہیں ۔ کہ شیعانِ علی سے قیامت کے دن کوئی باز پرس نہیں ہو گی اور بہشت میں صرف وہی داخل ہوں گے۔

اول تو سرے سے یہ روایت ہی جعلی ، جھوٹی، اور من گھڑت ہے۔ بفرض محال اگر اس کو درست بھی تسلیم کر لیا جائے تو اس سے شیعان اولیٰ اور ان کے متبعین مراد ہیں۔ نہ کہ رافضی (ان کو تو جنت کی ہوا بھی نہیں لگے گی)۔