زکوٰۃ کا کام غیر مسلم کے سپرد کرنا
زکوٰۃ کا کام غیر مسلم کے سپرد کرنا
زکوٰۃ کی تقسیم کا کام غیر مسلم کے سپرد کرنا جائز نہیں۔ اس میں مسلمانوں کی توہین لازم آتی ہے۔ اور ایک غیر مسلم کی سرداری مسلمانوں پر ہو گی اور زکوٰۃ کی رقم کا غلط استعمال ہو گا اور زکوٰۃ ہندگان کی زکوٰۃ نہ ادا ہو گی اور اس کے ذمہ دار انجمن کے منتظمین ہوں گے (یعنی جو شخص بھی زکوٰۃ کا یہ کام غیر مسلم کے سپرد کرے گا وہ اس کا ذمہ دار ہو گا)
(مسائل رفعت قاسمی مسائل زکوٰۃ، جلد 5، صفحہ 190)