زکوٰۃ کا کام فاسق یا غیر مسلم کے سپرد کرنا
کسی کافر یا فاسق یا مسائلِ زکوٰۃ سے ناواقف شخص کو اس کام پر معمور نہ کیا جائے (یعنی زکوٰۃ کی تقسیم نہ کرائی جائے)
(مسائل رفعت قاسمی مسائل زکوٰۃ: جلد 5، صفحہ 190)
(مسائل رفعت قاسمی مسائل زکوٰۃ: جلد 5، صفحہ 190)