Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا


ہندؤ غیر مسلم فقیر محتاج کو اللہ تعالیٰ کے واسطے دینا درست ہے لیکن زکوٰۃ کا روپیہ ہندؤ کو دینا درست نہیں ہے۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل زکوٰۃ: جلد 5، صفحہ 253)