دھوکہ نمبر 64
شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒدھوکہ نمبر 64
ان کی کتابوں میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ جناب امیر رضی اللّٰه عنہ نے فرشتوں کو تسبیح و تہلیل کی تعلیم دی ہے؛
یہ بات بھی اس دروغ گو فرقہ کی بے اصل زیادتیوں اور لغویات میں شمار کئے جانے والا جھوٹ ہے کیونکہ فرشتوں کی تسبیح و تہلیل تو وجود آدم سے پہلے ہی سے ہے. چنانچہ قرآن مجید میں ہے ۔ وَنَحن نسبح بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ (ہم حمد کے ساتھ تیری تسبیح کرتے ہیں اور تیری پاکی بیان کرتے ہیں)
اور جناب امیر رضی اللّٰه عنہ کا وجود ظاہری جو اختیاری افعال کی جائے صدور ہے وجود آدم علیہ السلام سے ہزاروں سال بعد ہے۔