Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

دھوکہ نمبر 65

  شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ

دھوکہ نمبر 65

بعض ایسے کلمات جو حضورﷺ کی شان میں تو زبان زد خلق ہیں۔ اور بہت مشہور و معروف بھی، مگر محدثین کے نزدیک بے اصل ہیں، جیسے لولاک لما خلقت الافلاک ( آپ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا، )ان ہی کلمات کو وہ حضرت علی رضی اللّٰه عنہ پر چسپاں کرتے اور ان کو قطعی الثبوت بتاتے ہیں مثلاً ابن بابویہ نے ایک مرفوع حدیث ان الفاظ میں بیان کی ہے لولا علی لما خلق الله النبيين والملائکه( اگر علی نہ ہوتے تو اللّٰه تعالٰی پیغمبروں اور فرشتوں کو پیدا نہ کرتا)۔