غیر مسلم کو مسلمان میت کا چہرہ دکھانا
غیر مسلم کو مسلمان میت کا چہرہ دکھانا
غیر مسلموں کو مؤمن مرد کا چہرہ نماز سے پہلے دکھانا جائز ہے، لیکن اگر زیادہ شر کا اندیشہ نہ ہو تو انکار کر دیا جائے، یہی احوط ہے، چونکہ وہ وقت ۔۔۔۔ نزولِ رحمت کا ہے۔
(مسائل رفعت قاسمی مسائل میت، جلد 7، صفحہ 71)