محرم میں سبیل لگانا
محرم میں سبیل لگانا
سوال: ایک مرد ہر سال محرم میں سبیل لگاتا ہے قابلِ دریافت یہ ہے کہ اسکا یہ عمل کیسا ہے؟
جواب: پانی پلانا کارِ ثواب اور نیکی کا کام ہے لیکن محرم کے دس دنوں کو متعین کرنا شیعوں کے ساتھ تشبہ اور ترجیح بلا مرجح ہے اس لئے یہ عمل بدعت اور قابلِ رد ہو گا۔
(جامع الفتاویٰ:جلد:5:صفحہ:42)