غیر مسلم کے لئے ایصالِ ثواب کرنا اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا
کسی غیر مسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے۔ ان کے دفن میں شرکت کرنا، ان کے لیے دعا استغفار کرنا حرام ہے۔ مسلمانوں کو ان سے مکمل قطع تعلق کرنا چاہئے۔
(مسائل رفعت قاسمی مسائل میت: جلد 7، صفحہ 91)