Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم، مسلمان کا جنازہ نہیں پڑھا سکتا


غیر مسلم، مسلمان کا جنازہ نہیں پڑھا سکتا۔ اگر کسی غیر مسلم نے مسلمان کا جنازہ پڑھایا ہو تو دوبارہ جنازہ پڑھنا فرض ہے۔ اور اگر بغیر نمازِ جنازہ کے دفن کر دیا گیا ہو تو مسلمان گنہگار ہوں گے۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل میت: جلد 7، صفحہ 130)