Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

دھوکہ نمبر 78

  شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ

دھوکہ نمبر 78

ان میں کے بعض دوزخ گوعیار اپنے مذہب کے اصول و فروغ میں کوئی کتاب تصنیف کر کے اس کی نسبت امام صادقؒ کی طرف کر دیتے ہیں اور کبھی کوئی رسالہ لکھ کر سیدنا باقر یا سیدنا صادق کے اصحاب کی طرف منسوب کرتے ہیں اور غرض یہ ہوتی ہے کہ جاہل لوگ اس پر جھٹ پٹ یقین کر لیتے ہیں اور جلدی حرز جان بنا لیں حالانکہ تاریخ کے ناقابل تردید ثبوت سے یہ بات ظاہر وہ عیاں ہے کہ ان ائمہ میں سے کسی نے بھی تصنیف و تالیف کا کوئی کام کبھی بھی نہیں کیا اور نہ ہی یہ فعل ان کے شایانِ شان تھا ورنہ یہ بھی دیگر مصنفین کی طرح دانشمنداں روزگار کی طرف سے لما لا تسلم کے سوالات کا نشانہ بنتے بقول کیکہ من فقد مصنف فقد ستھدف جس نے کچھ تصنیف کیا اس نے اپنے آپ کو نشانہ بنا لیا۔