Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

دھوکہ نمبر 81

  شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ

دھوکہ نمبر 81

اپنے مذہب کی بعض روایات یہ ایسے شخص سے نقل کرتے ہیں جو لوگوں کے خیال میں سنی ہوتا ہے حالانکہ یہ خلاف واقعہ ہوتا ہے۔

چنانچہ ابن عقدہ جارودی رافضی تھا ابن قتیبہ کرد شیعی اور اختب خوارزم متعصب ذیدی تھا۔

اور بعض روایات ایسے شخص سے نقل کرتے ہیں جس کو اہل سنت اپنے میں شمار کرتے ہیں جبکہ واقعتاً وہ شیعہ ہوتا ہے۔

جیسے ہشام کلبی کہ اکثر لوگ اس کو سنی سمجھتے ہیں مگر نجاشی خود ان کو اپنے رجال میں شمار کرتا ہے اور حقیقت میں وہ ہے بھی انہیں کے رجال میں۔