Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ اور اسماعیلی کی نمازِ جنازہ پڑھنا


شیعہ اور اسماعیلی کی نمازِ جنازہ پڑھنا

سوال: کسی اسماعیلی یا شیعہ کے مرنے کے بعد جبکہ معلوم ہو کہ وہ دل سے مسلمان تھا۔ تو اُن لوگوں کے ساتھ نمازِ جنازہ ادا کی جا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب: صرف دل سے مسلمان ہونا کافی نہیں، زبان سے اقرار بھی ضروری ہے۔ جس نے زبان سے اسلام کا اقرار نہیں کیا، اُس کی نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہیں۔

(فتاویٰ دار العلوم کراچی جلد 2، صفحہ 318)